سیکڑوں سابق اسرائیلی فوجی حکام کا ٹرمپ کو خط،اسرائیلی کی سلامتی کو خطرہ

سیکڑوں سابق اسرائیلی فوجی حکام کا ٹرمپ کو خط،اسرائیلی کی سلامتی کو خطرہ
سیکڑوں سابق اسرائیلی فوجی حکام کا ٹرمپ کو خط،اسرائیلی کی سلامتی کو خطرہ

کراچی(نیوزڈیسک)سیکڑوں سابق اسرائیلی سیکورٹی اہلکاروں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کی دہشت گردی کو روکنے کے لیے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر دباؤ ڈالیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں