وزیراعلیٰ پنجاب کا مسجد پر اپنی تصویر لگانےکا سخت نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب کا مسجد پر اپنی تصویر لگانےکا سخت نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مسجد پر اپنی تصویر لگانےکا سخت نوٹس لیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر منڈی بہاﺅالدین سے وضاحت طلب کرلی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے مسجد پر اپنی تصویر لگانے پر ڈپٹی کمشنر کی سرزنش بھی کی۔ 

انھوں نے ضلعی انتظامیہ اور سرکاری اداروں کو اپنی تصویر کے حوالے سے ایس او پیز پر عمل کرنے کی ہدایت کی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں