گودام سے کھاد کی کروڑوں روپے مالیت کی 45 ہزار بوریاں برآمد
عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل
جسٹس ارباب محمد طاہر کی سربراہی میں 4 رکنی لارجر بینچ 10 ستمبر کو سماعت کرے گا۔ اس لارجر بینچ میں جسٹس خادم سومرو، جسٹس اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس بھی شامل ہیں۔۔
Load/Hide Comments

