24 گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان

24 گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان

کراچی کے بیشتر علاقوں میں بوندا باندی

مون سون کے ایک اور طوفانی اسپیل کے زیر اثر سکھر، اوباڑو، ڈہرکی، میرپورماتھیلو اور نوشہرو فیروز سمیت سندھ کے متعدد علاقوں میں موسلادھار بارش، کراچی کے بیشتر علاقوں میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں