سیلاب متاثرین کی کشتی اُلٹ گئی، 3 لاشیں نکال لی گئیں

سیلاب متاثرین کی کشتی اُلٹ گئی، 3 لاشیں نکال لی گئیں
اسکرین گریب
اسکرین گریب

رحیم یارخان کے علاقے لیاقت پور موضع نور والا میں سیلاب متاثرین کی کشتی اُلٹنے سے 5 افراد ڈوب گئے، 2 خواتین سمیت 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ 2 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

لیاقت پور میں بند ٹوٹنے سے متاثرہ 16 دیہات سے 2 ہزار افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

مظفر گڑھ میں زمیندارہ بند ٹوٹ گيا، متعدد بستیاں پانی میں گھر گئيں اور ہزاروں ایکڑ پر فصلوں کو نقصان ہوا۔

سیلابی پانی میں گھرے مظفر گڑھ میں مزید شدید بارش سے کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے، لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں