دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری

دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے دریائے ستلج اور رودکوہیوں میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے بتایا کہ گنڈا سنگھ والا کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کی صورتحال برقرار ہے۔

اُنہوں نے مزید بتایا کہ آئندہ 36 گھنٹوں کےدوران ڈیرہ غازی خان اور راجن پور میں فلیش فلڈنگ کا خدشہ ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں