غیرقانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کرنیوالے 9ملزمان گرفتار

غیرقانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کرنیوالے 9ملزمان گرفتار
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے جیوانی میں کارروائی کے دوران غیرقانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کرنے والے 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے کے مطابق گوادر کے علاقے گبد کے راستے غیرقانونی طور پر پاکستان داخل ہونے والے 5 ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ غیرقانونی طور پر پاکستان داخل ہونے والے ملزمان میں ایرانی شہری بھی شامل ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں