جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں کل بھی ورک فرام ہوم پالیسی برقرار

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں کل بھی ورک فرام ہوم پالیسی برقرار
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں کل بھی ورک فرام ہوم پالیسی برقرار

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں بارشوں کے باعث کل بھی ورک فرام ہوم پالیسی برقرار رکھی گئی ہے۔ 

وائس چانسلر پروفیسر امجد سراج میمن کے مطابق 10 ستمبر کے امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔

تاہم آن لائن کلاسز حسبِ معمول جاری رہیں گی اور نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں ہوگا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں