لاہور :خاتون کو سسرالیوں نے مبینہ طور پر تشدد کرکے قتل کردیا

لاہور :خاتون کو سسرالیوں نے مبینہ طور پر تشدد کرکے قتل کردیا

بھارت سے راوی اور ستلج میں پانی چھوڑنے کا سلسلہ رُک چکا ہے: عرفان علی کاٹھیا

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ بھارت صرف اپنی ضرورت کے مطابق اپنی ڈاؤن اسٹریم نہروں میں پانی چھوڑ رہا ہے، بھارت سے راوی اور ستلج میں پانی چھوڑنے کا سلسلہ رُک چکا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں