انتخابات میں بائیں بازو کی جماعتیں کامیاب، 3 پاکستان نژاد امیدوار بھی جیت گئے

انتخابات میں بائیں بازو کی جماعتیں کامیاب، 3 پاکستان نژاد امیدوار بھی جیت گئے
ناروے: انتخابات میں بائیں بازو کی جماعتیں کامیاب، 3 پاکستان نژاد امیدوار بھی جیت گئے

اوسلو( نیوز ڈیسک) ناروے میں پارلیمانی انتخاب بائیں بازو کی جماعتوں نے جیت لیا۔8 ستمبر کو ہونے والے قومی اسمبلی کے الیکشن میں 19 جماعتوں نے حصہ لیا۔ بائیں بازوں کی جماعتیں 87بنتی نشستیں جیتنے میں کامیاب رہیں جب کہ دائیں بازو کی جماعتوں نے 82سیٹیں نشستیں جیتیں، اکثریت کیلئے85 نشستیں درکار ہوتی ہیں۔ناروے کے قومی اسمبلی کے الیکشن 2025ء میں 3 پاکستان نژاد امیدوار بھی اپنی اپنی جماعتوں کی طرف سے منتخب ہو گئے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں