بلوچستان میں حکومت، سیکیورٹی اداروں اور قبائلی عمائدین میں باہمی تعاون ناگزیر ہے، گرینڈ جرگہ

بلوچستان میں حکومت، سیکیورٹی اداروں اور قبائلی عمائدین میں باہمی تعاون ناگزیر ہے، گرینڈ جرگہ
ویڈیو گریب۔
ویڈیو گریب۔

بلوچستان کے ضلع سبی میں گرینڈ جرگے میں اتفاق کیا گیا کہ بلوچستان کی پائیدار خوشحالی کے لیے حکومت، سیکیورٹی اداروں اور قبائلی عمائدین میں باہمی تعاون ناگزیر ہے۔ 

جرگے میں گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، کمانڈر کور  12 لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم اور سبی ڈویژن کے قبائلی عمائدین نے شرکت کی۔ 

جرگے میں قبائلی رہنماؤں نے مقامی مسائل اور تجاویز بھی پیش کیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں