کراچی:جام صادق پُل پر ٹرک کی اسکول وین اور گاڑی کو ٹکر، بچی زخمی

کراچی:جام صادق پُل پر ٹرک کی اسکول وین اور گاڑی کو ٹکر، بچی زخمی
تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

کراچی میں جام صادق پُل پر ٹرک نے اسکول وین اور ایک کار کو ٹکر ماد دی۔

حادثے میں ایک بچی زخمی ہوگئی جبکہ ٹرک کا ڈرائیور فرار ہوگیا۔

پولیس نے ٹرک کو تحویل میں لے لیا ہے۔

پولیس کے مطابق حادثے میں اسکول وین اور کار کو نقصان پہنچا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں