ایچ ای سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ضیاء القیوم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ معطل

ایچ ای سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ضیاء القیوم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ معطل
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایچ ای سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹرضیاء القیوم کو عہدے سے ہٹانے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے سیشن عدالت کے فیصلے پر حکم امتناع جاری کر دیا۔

سیشن کورٹ کا ضیاء القیوم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ یکم اکتوبر کو آئندہ سماعت تک معطل رہے گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں