یو ایس ایف اے اے حکام سی اے اے کا سیفٹی آڈٹ کر کے روانہ

یو ایس ایف اے اے حکام سی اے اے کا سیفٹی آڈٹ کر کے روانہ
یو ایس ایف اے اے حکام سی اے اے کا سیفٹی آڈٹ کر کے روانہ

امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن حکام سی اے اے کا سیفٹی آڈٹ کرکے پاکستان سے روانہ ہوگئے۔

امریکی ٹیم گزشتہ ہفتے آئی تھی۔ ذرائع کے مطابق آڈٹ میں کامیابی سے پاکستان کی امریکا میں پروازوں کی بحالی ممکن ہوگی۔

پائلٹس لائسنس اسکینڈل کے بعد امریکا نے سی اے اے کی کیٹیگری ون سے ٹو کردی تھی۔

تمام پاکستانی ایئر لائنز پر امریکا میں لینڈنگ پر 5 سال قبل پابندی لگائی تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں