اسحاق ڈار کا امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ٹیلیفونک رابطہ

اسحاق ڈار کا امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ٹیلیفونک رابطہ
اسحاق ڈار کا امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ٹیلیفونک رابطہ

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار اور مارکو روبیو نے پاک امریکا تعلقات کے مثبت تسلسل پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور امریکا کے رہنماؤں کی گفتگو کے دوران خطے اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق فریقین نے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ساتھ ہی مختلف شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں