9 شہریوں کے قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار

9 شہریوں کے قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار
فائل فوٹو
فائل فوٹو

9 شہریوں کے قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کرلیا گیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر کے اسلام آباد ایئر پورٹ منتقل کردیا گیا ہے، یہ گرفتار ملزم گزشتہ 6 سال سے پنجاب پولیس کو مطلوب تھا۔

ترجمان کا بتانا ہے کہ ملزم 2019 میں بیرونِ ملک فرار ہوگیا تھا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کو پنجاب پولیس کے حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں