پولیس اہلکار کا قتل، 2 مجرموں کو سزا سنا دی گئی

جیکب آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔
عدالت نے 2 مجرموں کو عمر قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔
دونوں مجرموں نے 2023ء میں پولیس اہل کار کو قتل کیا تھا۔
Load/Hide Comments




