شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات

فائل فوٹو
فائل فوٹو

وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف سے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے ملک کی سیاسی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا۔

جاتی امرا رائے ونڈ میں ہونے والی ملاقات میں آزاد کشمیر میں حکومت سازی اور پارٹی امور پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی اور اپوزیشن کے ممکنہ اتحاد پر بھی گفتگو کی گئی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں