کراچی میں 2025ء میں کتنے ٹریفک حادثات پیش آئے؟

کراچی میں 2025ء میں کتنے ٹریفک حادثات پیش آئے؟
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی میں 2025ء کے آخری 6 ماہ میں ٹریفک حادثات سے اموات میں کمی آئی ہے۔

ٹریفک پولیس نے ٹریفک حادثات پر سالانہ رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق 2025ء کے پہلے 6 ماہ میں 477 اورآخری 6 ماہ میں 326 ہلاکتیں ہوئیں، حادثات میں زخمیوں کی تعداد میں واضح کمی رہی ہے۔

پہلے 6 ماہ میں حادثات میں 886 اورآخری 6 ماہ میں 642 زخمی ہوئے۔

کمرشل گاڑیوں میں ٹریکرز کی تنصیب سے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں، ٹرانسپورٹرز کے ساتھ مسلسل ملاقاتیں قوانین پر عمل درآمد یقینی بنایا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں