موٹر وے پر ایمبولینس اور بس میں ٹکر، ڈرائیور جاں بحق

موٹر وے پر ایمبولینس اور بس میں ٹکر، ڈرائیور جاں بحق
فائل فوٹو
فائل فوٹو

موٹروے ایم 5 ظاہر پیر کے قریب ایمبولینس اور بس میں ٹکر کے نتیجے میں ایمبولینس کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔

ترجمان موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق ایمبولینس کراچی سے مظفرگڑھ میت لے کر جارہی تھی۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں