سی سی ڈی سے مبینہ مقابلے میں 4 منشیات فروش ہلاک

سی سی ڈی سے مبینہ مقابلے میں 4 منشیات فروش ہلاک
فائل فوٹو
فائل فوٹو

 لاہور میں اقبال ٹاؤن میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے ساتھ مبینہ مقابلے میں 4 منشیات فروش ہلاک ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو منشیات برآمدگی کے لیے لے جارہے تھے کہ ان کے ساتھیوں نے حملہ کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں چاروں ملزمان ہلاک ہوگئے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں