ایران کی صورتحال، شہریوں کی سہولت کے لیے کرائسس مینجمنٹ یونٹ قائم

ایران کی صورتحال، شہریوں کی سہولت کے لیے کرائسس مینجمنٹ یونٹ قائم
ایران کی صورتحال، شہریوں کی سہولت کے لیے کرائسس مینجمنٹ یونٹ قائم

ایران کی تازہ صورتحال میں پاکستانی سفارتخانے نے شہریوں کی سہولت کے لیے کرائسس مینجمنٹ یونٹ قائم کردیا۔

تہران میں سفیر پاکستان مدثر ٹیپو کا کہنا ہے کہ پاکستانی شہریوں کی معاونت کے لیے چوبیس گھنٹے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں تین عہدیداروں کے فون نمبرز اور لینڈ لائن نمبر بھی فراہم کردیے گئے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں