ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سینئر سول جج اعجاز اعوان نوکری سے فارغ

ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سینئر سول جج اعجاز اعوان نوکری سے فارغ
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

مردان میں ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سینئر سول جج اعجاز اعوان کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔

پشاور ہائی کورٹ نے سینئر سول جج کو ملازمت سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سینئر سول جج اعجازالحق نے دوران ملازمت ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کی اور انہوں نے شوکاز کا تسلی بخش جواب نہیں دیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں