ایپسٹین اسکینڈل پر شاہی خاندان دباؤ میں، بادشاہ چارلس سے عوامی باز پرس

ایپسٹین اسکینڈل پر شاہی خاندان دباؤ میں، بادشاہ چارلس سے عوامی باز پرس
ایپسٹین اسکینڈل پر شاہی خاندان دباؤ میں، بادشاہ چارلس سے عوامی باز پرس

کراچی (نیوز ڈیسک) ایپسٹین اسکینڈل پر شاہی خاندان دباؤ میں، بادشاہ چارلس سے عوامی بازپرس، بکنگھم پیلس کا کہنا ہے بادشاہ تحقیقات میں تعاون پر تیار ہیں اور وہ پہلے ہی اینڈریو سے شاہی اعزازات اور رہائش واپس لے چکے۔ ادھر وزیرِاعظم کئیر اسٹارمر نے اینڈریو کو امریکی کانگریس کے سامنے پیش ہو کر وضاحت کرنے کی تجویز دیدی۔ اکانومسٹ کے مطابق برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم کو اپنے بھائی پرنس اینڈریو کے جیفری ایپسٹین اسکینڈل کے باعث بڑھتے عوامی اور سیاسی دباؤ کا سامنا ہے، جہاں وزیرِاعظم سر کیئر اسٹارمر نے اینڈریو کو امریکی کانگریس کے سامنے پیش ہو کر وضاحت دینے کی تجویز دی ہے، جبکہ حالیہ ایپسٹین دستاویزات کے اجرا کے بعد ٹیمز ویلی پولیس ان الزامات کا جائزہ لے رہی ہے کہ ایپسٹین نے ایک خاتون کو ونڈسر اسٹیٹ پر اینڈریو سے ملانے کے لیے منتقل کیا تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
April 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں