سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ گھر میں گر کر چوٹ لگنے سے زخمی، اسپتال میں زیرِ علاج

سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ گھر میں گر کر چوٹ لگنے سے زخمی، اسپتال میں زیرِ علاج
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے گھر میں گر کر زخمی ہونے کی تصدیق کر دی۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو رہائش گاہ پر گرنے سے چوٹ لگی ہے۔

سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی صحت سے متعلق اپ ڈیٹ دیتے ہوئے آئی ایس پی آر نے کہا کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اس وقت سی ایم ایچ میں زیرِ علاج ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں