کوئٹہ: نوزائیدہ جڑواں بچوں میں سے ایک کے مبینہ لاپتا ہونے کا معاملہ حل ہوگیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

کوئٹہ میں نوزائیدہ جڑواں بچوں میں سے ایک کے مبینہ لاپتہ ہونے کا معاملہ حل ہوگیا۔

نومولود کے چچا شہزاد علی نے کہا کہ الٹرا ساؤنڈ کی رپورٹ کی بنیاد پر دعویٰ کیا تھا کہ بھابھی کے ہاں جڑواں بچے پیدا ہوئے۔

اسپتال انتظامیہ نے سی سی ٹی وی فوٹیج سمیت تمام شواہد رکھے، اسپتال انتظامیہ کی انکوائری پر مطمئن ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں