لیاری میں آوارہ کتوں نے 3 طالبات کو کاٹ لیا

لیاری میں آوارہ کتوں نے 3 طالبات کو کاٹ لیا
فائل فوٹو
فائل فوٹو 

کراچی کے علاقے لیاری میں آوارہ کتوں نے 3 طالبات کو کاٹ کر زخمی کردیا۔

انچارج ریبیز سیل سول اسپتال کا کہنا ہے کہ کتوں کے کاٹنے سے زخمی طالبات کی عمریں 8 سے 12 سال کے درمیان ہیں، طالبات صبح پیدل اسکول جا رہی تھیں جب کتوں نے حملہ کیا۔

گزشتہ روز بھی لیاقت آباد میں کتے نے طالبہ کو اسکول جاتے ہوئے کاٹ لیا تھا، کراچی میں رواں ماہ اب تک کتے کاٹے کے 650 سے زائد کیس رپورٹ ہوچکے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں