کوئٹہ میں آج بسنت کا تہوار منایا جائے گا

کوئٹہ میں آج بسنت کا تہوار منایا جائے گا
کوئٹہ میں آج بسنت کا تہوار منایا جائے گا

کوئٹہ میں آج بسنت کا تہوار منایا جائےگا، پولیس کا کہنا ہے کہ شہری بسنت کو محفوظ اور پُرامن انداز میں منائیں۔

انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے بسنت کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے مکمل اجتناب کی ہدایت کی گئی۔

واضح رہے کہ تقریباً 2 دہائیوں بعد لاہور میں بسنت کی تقریبات کی واپسی نے شہر بھر میں جوش و خروش کی فضا قائم کی۔

اس موقع پر بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں اور چھتوں پر جمع ہوئے اور پتنگ بازی کی سرگرمیاں عروج پر رہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں