چین آرکٹک میں پولر سلک روڈ بناکر اثر و رسوخ بڑھا رہا ہے، برطانوی میڈیا

چین آرکٹک میں پولر سلک روڈ بناکر اثر و رسوخ بڑھا رہا ہے، برطانوی میڈیا
چین آرکٹک میں پولر سلک روڈ بناکر اثر و رسوخ بڑھا رہا ہے، برطانوی میڈیا

کراچی (نیوز ڈیسک)برطانوی میڈیا کا کہنا ہےچین آرکٹک میں پولر سلک روڈ بناکر اثر و رسوخ بڑھا رہا ہے، بیجنگ کی آرکٹک کی پگھلتی برف سے نئی شپنگ راہیں، طاقتور نیوکلیئر آئس بریکر اور تحقیقاتی مراکزبنائے ہیں ، امریکا اور نارڈک ریاستیں چین کے خود کو near‑Arctic stateکہنے پر تحفظات رکھتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق چین نے آرکٹک خطے میں پولر سلک روڈ یعنی قطبی سلک روڈ بنانے کی مہم تیز کردی ہے، جس کا مقصد پگھلتی برف کے باعث پیدا ہونے والی نئی سمندری راستوں کو استعمال کرکے ایشیا یورپ تجارت، تحقیق، اور اپنے جغرافیائی اثر و رسوخ کو بڑھانا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں