نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز پر حکومت کی نیپرا میں نظر ثانی درخواست دائر

نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز پر حکومت کی نیپرا میں نظر ثانی درخواست دائر
نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز پر حکومت کی نیپرا میں نظر ثانی درخواست دائر

نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز پر وزیر اعظم کے نوٹس کے بعد نیپرا میں نظر ثانی درخواست دائر کردی گئی۔

 پاور ڈویژن کی جانب سے نیٹ سولر میٹرنگ ریگولیشنز سے متعلق نظر ثانی درخواست دائر کی گئی، جس میں کہا گیا کہ پہلے سے موجود سولر صارفین کے لیے نیٹ بلنگ واپس لی جائے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے موجودہ سولر صارفین کو مکمل تحفط فراہم کرنے کی درخواست کی گئی، جس میں کہا گیا کہ موجودہ سولر صارفین کےلیے پرانے نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز برقرار رکھے جائیں۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ موجودہ سولر صارفین کے معاہدوں میں کوئی تبدیلی نہ کی جائے، موجودہ سولر صارفین کےلیے یونٹ کے بدلے یونٹ کا فارمولا برقرار رکھا جائے، صرف نئے سولر صارفین کےلیے نیٹ بلنگ کا نظام لایا جائے۔

دوسری جانب ذرائع نیپرا کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی سولر ریگولیشز کے حوالے س نظرثانی درخواست مل گئی ہے، اتھارٹی سے درخواست منظور ہونے کے بعد سماعت کا فیصلہ ہو سکے گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں