بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی بینائی خطرباک بیماری کی وجہ سے ختم ہوئی، ڈاکٹر ظفر مرزا

بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی بینائی خطرباک بیماری کی وجہ سے ختم ہوئی، ڈاکٹر ظفر مرزا
فائل فوٹو، ڈاکٹر ظفر مرزا
فائل فوٹو، ڈاکٹر ظفر مرزا

وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بانی چیئرمین کی آنکھ کی بینائی سے متعلقہ بیماری بتادی۔

ایک بیان میں ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی بینائی ایک خطرناک بیماری سینٹرل ریٹینل وین اوکلوژن کی وجہ سے ختم ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا فوری علاج ہونا چاہیے، اس وقت ذمے داری کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت ہے۔

سابق مشیر صحت نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو فوری اسپتال منتقل کرکے ان کا علاج شروع کیا جائے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں