ممکنہ انقلاب، تین نوبل انعام یافتہ سائنسدانوں نے نیا سپر مٹیریل ایجاد کرلیا

ممکنہ انقلاب، تین نوبل انعام یافتہ سائنسدانوں نے نیا سپر مٹیریل ایجاد کرلیا
ممکنہ انقلاب، تین نوبل انعام یافتہ سائنسدانوں نے نیا سپر مٹیریل ایجاد کرلیا

کراچی (نیوز ڈیسک) ممکنہ انقلاب، تین نوبل انعام یافتہ سائنسدانوں نے نیا سپر مٹیریل ایجادکرلیا۔انتہائی ہلکا اور سپنج نما موادMOF میں تقریباً 90فیصد خالی جگہ، ایک گرام کا سطحی رقبہ ایک فٹ بال میدان کے برابر ، کاربن فلٹرنگ سے فیکٹریوں کے دھوئیں کو صاف، خشک علاقوں میں پانی نکالنے اور خطرناک گیسز ذخیرہ کرسکتا ہے۔بی جی آر کی رپورٹ کے مطابق تین نوبل انعام یافتہ کیمیا دانوں، ریچرڈ رابسن، سوسومو کیتاگاوا اور عمر یاغی نے میٹل آرگینک فریم ورک (MOF) کے شعبے میں جدت لا کر ایک نیا اور انتہائی ہلکا، سپنج نما مواد ایجاد کیا ہے، جس کے استعمال کے امکانات وسیع ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں