بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان
فائل فوٹو
فائل فوٹو

بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹے میں بلوچستان، ساحلی/بالائی سندھ اور پاڑاچنار میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہوئی۔

دوسری جانب دھند کے باعث ایم ٹو ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن تک بند ہے۔‏

ایم تھری فیض پور سے رجانہ انٹرچینج تک، ایم فور پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک اور ‏ایم الیون لاہور سے سمبڑیال تک بند ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں