گلستانِ جوہر سے کرسی پر بندھی لاش برآمد

گلستانِ جوہر سے کرسی پر بندھی لاش برآمد
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر کے بلاک ون میں کرسی پر بندھی لاش ملی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق لاش پر تشدد کے نشانات ہیں، واقعے کی تفتیش کے لیے پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جائے وقوع کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی جا رہی ہے۔

لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں