میرے خیال میں یہ جنگ پھیلتی چلی جائے گی، پاکستانی قوم ہوشیار رہے، شیخ رشید

میرے خیال میں یہ جنگ پھیلتی چلی جائے گی، پاکستانی قوم ہوشیار رہے، شیخ رشید
شیخ رشید— فائل فوٹو
شیخ رشید— فائل فوٹو

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میرے خیال میں یہ جنگ پھیلتی چلی جائے گی، پاکستانی قوم ہوشیار رہے۔

راولپنڈی میں انسدادِ دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت کے واقعے پر عالمِ اسلام میں غم ہے۔

شیخ رشید نے کہا کہ اپنے اسکولوں، مساجد اور ارد گرد نظر رکھی جائے۔

انہوں نے کہا کہ غریب آدمی پہلے ہی مشکل کی زندگی گزار رہا ہے اور مہنگائی کے طوفان میں پھنسا ہے، آٹا 150روپے کلو ہے، ملک کے معاشی حالات ابتر ہو چکے ہیں، اس ملک میں غریب مر گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں