بشریٰ بی بی کو فیملی سے ملاقات کی اجازت مل گئی

بشریٰ بی بی کو فیملی سے ملاقات کی اجازت مل گئی
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بانئ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو فیملی سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔

ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ان کی بھابی اور بیٹی ملاقات کریں گی۔

حکام کا کہنا ہے کہ اہل خانہ اڈیالہ جیل کے اندر روانہ ہو چکے ہیں جہاں ملاقات جیل قواعد و ضوابط کے تحت کروائی جائے گی۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں