گوگل کو مقدمے کا سامنا، جیمنی چیٹ بوٹ پر خودکشی پر اکسانے کا الزام

گوگل کو مقدمے کا سامنا، جیمنی چیٹ بوٹ پر خودکشی پر اکسانے کا الزام
گوگل کو مقدمے کا سامنا، جیمنی چیٹ بوٹ پر خودکشی پر اکسانے کا الزام

کراچی (نیوز ڈیسک) گوگل کو مقدمے کا سامنا، جیمنی چیٹ بوٹ پر خودکشی پر اکسانے کا الزام،مقدمے میں موقف اپنایا گیا ہے کہ چیٹ بوٹ نے گوالاس کو خودکشی کی ہدایات دیں اور اسے “آخری قدم” قرار دیا، غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا کے 36 سالہ جوناتھن گوالاس کے اہلِ خانہ نے کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے، جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ کمپنی کے AI چیٹ بوٹ نے انہیں خودکشی پر اکسانے میں کردار ادا کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں