AI سے تیار کردہ جعلی سیٹلائٹ تصاویر جنگی غلط معلومات کا نیا ہتھیار
کراچی (نیوز ڈیسک) AI سے تیار کردہ جعلی سیٹلائٹ تصاویر جنگی غلط معلومات کا نیا ہتھیار، فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مصنوعی ذہانت کے جدید ٹولز اب ایسی جعلی سیٹلائٹ تصاویر تیار کر رہے ہیں جو حقیقی فوجی سرگرمیوں یا جنگی مناظر جیسی دکھائی دیتی ہیں، جس کے باعث سوشل میڈیا پر غلط معلومات تیزی سے پھیل رہی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ تصاویر بظاہر مستند لگتی ہیں اور عام صارفین کے لیے اصلی اور جعلی میں فرق کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
Load/Hide Comments




