ٹرمپ اور ہیگستھ کی مردانگی کی جھلک، حکمت عملی فقدان امریکا کو لے ڈوبے

ٹرمپ اور ہیگستھ کی مردانگی کی جھلک، حکمت عملی فقدان امریکا کو لے ڈوبے
ٹرمپ اور ہیگستھ کی مردانگی کی جھلک، حکمت عملی فقدان امریکا کو لے ڈوبے

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ اور ہگیستھ کی مردانگی کی جھلک، حکمت عملی فقدان امریکا کو لے ڈوبے، پیٹ ہگیستھ کے سخت و غیر موثر فیصلے، ایران نے تحمل و منصوبہ بندی سے جارحیت کا ٹھوس جواب دیا۔ امریکی معاشی اور سیاسی نقصان، خلیج کے اتحادی ناراض اور عالمی طاقتیں فائدہ اٹھا رہی ہیں۔ کالم نگار این ڈنٹ کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے سیکریٹری آف وار پیٹ ہگیستھ کی ایران کے خلاف کارروائی صرف “مردانگی اور جارحیت” کی بنیاد پر کی گئی، جبکہ کوئی حقیقی حکمت عملی یا منصوبہ بندی موجود نہیں تھی۔ ہگیستھ نے اپنی محدود شخصیت اور سخت نظریات کو امریکی فوجی پالیسی پر مسلط کیا، جس کے نتیجے میں جنگ کے ابتدائی دنوں میں ایران پر تیز حملہ کیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں