مولانا فضل الرحمان کا ملکی صورتحال پر پارلیمنٹ کا ان کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ

مولانا فضل الرحمان کا ملکی صورتحال پر پارلیمنٹ کا ان کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ
مولانا فضل الرحمان کا ملکی صورتحال پر پارلیمنٹ کا ان کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ

سربراہ جے یو آئی ایف مولانا فضل الرحمان نے ملکی صورتحال پر پارلیمنٹ کا ان کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔

مولانا فضل الرحمان نے لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پاکستان اور اس کے مستقبل کا سوچنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ امت اسلامیہ کو سر جوڑ کر بیٹھنا اور مستقبل طے کرنا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں