پاکستان اور جرمن ترقیاتی بینک کے درمیان 18 ملین یورو گرانٹ کی فراہمی کا معاہدہ

پاکستان اور جرمن ترقیاتی بینک کے درمیان 18 ملین یورو گرانٹ کی فراہمی کا معاہدہ
پاکستان اور جرمن ترقیاتی بینک کے درمیان 18 ملین یورو گرانٹ کی فراہمی کا معاہدہ

پاکستان اور جرمن ترقیاتی بینک کے درمیان گرانٹ معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ 

اسلام آباد سے ترجمان اقتصادی امور کے مطابق کے ایف ڈبلیو، حکومت پاکستان کو 18 ملین یورو کی گرانٹ فراہم کرے گا۔ 

ترجمان کے مطابق رقم شمالی علاقوں میں گرین انرجی اور قابل تجدید توانائی کے فروغ کے لیے استعمال ہوگی۔ 

اعلامیہ کے مطابق پاکستان کی جانب سے معاہدے پر سیکریٹری اقتصادی امور محمد حمیر کریم جبکہ کے ایف ڈبلیو کی طرف سے کنٹری ڈائریکٹر نے گرانٹ کے معاہدے پر دستخط کیے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں