ایران کا ہرمز میں محفوظ راستے کیلئے بھارت سے ضبط ٹینکروں کی واپسی کا مطالبہ

ایران کا ہرمز میں محفوظ راستے کیلئے بھارت سے ضبط ٹینکروں کی واپسی کا مطالبہ
ایران کا ہرمز میں محفوظ راستے کیلئے بھارت سے ضبط ٹینکروں کی واپسی کا مطالبہ

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران نےآبنائے ہرمز سے محفوظ گذر کیلئے بھارت سے ضبط شدہ ٹینکروں کی واپسی کا مطالبہ کردیا، فروری میں ضبط کیے گئےیہ ٹینکرز ممبئی کے کنارے لنگر انداز ہیں، تہران نے طبی امداد فراہمی کی بھی درخواست کی ، بھارتی حکام نے ٹینکروں پر شناخت چھپانے اور غیر قانونی شپ ٹو شپ منتقلی کے الزامات عائدکیے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی خصوصی رپورٹ کے مطابق ایران نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فروری میں ضبط کیے گئے تین ایرانی-منسلک ٹینکروں کو واپس کرے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں