خواتین کے درمیان جھگڑے کے بعد فائرنگ، ایک شخص ہلاک

خواتین کے درمیان جھگڑے کے بعد فائرنگ، ایک شخص ہلاک
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

صوابی کے علاقہ سپین کانی میں جھگڑے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں  ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطاق فائرنگ سے خاتون اور بچے سمیت 4 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزمان ملزمان فرار ہوگئے جن کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

پولیس کے مطاق فائرنگ کا واقعہ خواتین کے درمیان جھگڑے کے بعد پیش آیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں