یو اے ای میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بلند ترین سطح پر جا پہنچیں

یو اے ای میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بلند ترین سطح پر جا پہنچیں
یو اے ای میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بلند ترین سطح پر جا پہنچیں

کراچی(نیوزڈیسک)یو اے ای میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بلند ترین سطح پر جا پہنچیں،متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نئے نرخوں کے مطابق امارات میں پٹرول کی قیمت میں 30فیصد سے زائد جبکہ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 70فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔متحدہ عرب امارات میں سپر پٹرول کی قیمت 2.59 درہم سے بڑھ کر 3.39درہم فی لیٹر پر جا پہنچی ہے جب کہ اسپیشل 95 پٹرول کے نرخ 2.48 درہم سے بڑھ کر 3.28 درہم فی لٹر ہو گئے ہیں۔اسی طرح ای پلس 91پٹرول قیمتوں میں ردوبدل کے بعد 2.40 درہم سے بڑھ کر 3.20درہم فی لٹر میں فروخت ہو گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
April 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں