سروسز اسپتال کے آپریشن تھیٹر میں موبائل فون کی روشنی میں سرجری کی ویڈیو سامنے آگئی

سروسز اسپتال کے آپریشن تھیٹر میں موبائل فون کی روشنی میں سرجری کی ویڈیو سامنے آگئی

سروسز اسپتال لاہور کے آپریشن تھیٹر میں موبائل فون کی روشنی میں سرجری کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے محکمہ صحت سے رپورٹ طلب کر لی۔

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ شام بارش کے باعث سروسز اسپتال میں بجلی بند ہوئی تھی، بارش کے باعث ایک سے دو منٹ کے لیے بجلی بند ہوئی، تکنیکی مسئلے کے باوجود ڈاکٹرز نے کام جاری رکھا۔

دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب نے سروسز اسپتال میں بجلی کی بندش اور موبائل فون کی روشنی میں آپریشن کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صحت سے رپورٹ طلب کر لی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں