ٹنڈو محمد خان میں پولیس کے مبینہ تشدد سے بزرگ شہری جاں بحق

ٹنڈو محمد خان میں پولیس کے مبینہ تشدد سے بزرگ شہری جاں بحق
فائل فوٹو
فائل فوٹو 

ٹنڈو محمد خان میں  پولیس کے مبینہ تشدد سے بزرگ شہری جاں بحق جبکہ خواتین سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

ملاح برادری اور علاقہ مکینوں نے لاش کے ہمراہ ایس ایس پی آفس کے باہر احتجاج کیا، مظاہرین کا کہنا ہے کہ پولیس نے بغیر وارنٹ گھر میں داخل ہوکر چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ایس ایس پی نے واقعے کا نوٹس لے کر ایس ایچ او بی سیکشن کو معطل کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں