فینسی و جعلی نمبر پلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن

فینسی و جعلی نمبر پلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن
علامتی تصویر
علامتی تصویر

کراچی پولیس کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا ہے۔ 

پولیس کے مطابق ٹریفک پولیس، سی پی ایل سی، ڈرائیونگ لائسنگ ونگ، ایکسائز اور ضلعی پولیس نے مشترکہ کارروائیاں کی ہیں۔ 

پولیس کے مطابق 3 تلوار، ناظم آباد، نیوٹاؤن اور اورنگی ٹاؤن میں خصوصی چیکنگ پوائنٹس قائم کیے گئے ہیں۔ 

پولیس حکام کے مطابق بغیر نمبر پلیٹ، جعلی یا فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کو ضبط کیاجا رہا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں