شارع فیصل پر عمارت میں آگ لگ گئی

شارع فیصل پر عمارت میں آگ لگ گئی
فائل فوٹو
فائل فوٹو 

کراچی میں شارع فیصل پر ایک عمارت میں آگ لگ گئی۔

چیف فائر آفیسر ہمایوں احمد کا کہنا ہے کہ آگ عمارت کے ایک کمرے میں لگی ہے 2 گاڑیاں موقع پر روانہ کر دی گئیں۔

ترجمان ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ  شاہراہ فیصل پر بلوچ پل کے قریب عمارت میں آگ لگی، تین فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔

آگ عمارت کی پہلی منزل پر ایک کمرے میں لگی ہے، ریسکیو 1122 کی جانب سے آگ پر قابو پانے کا عمل جاری ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
April 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں