اسرائیل میں جبری فوجی بھرتی کے خلاف احتجاج، ہزاروں شریک

اسرائیل میں جبری فوجی بھرتی کے خلاف احتجاج، ہزاروں شریک
اسرائیل میں جبری فوجی بھرتی کے خلاف احتجاج، ہزاروں شریک

مقبوضہ بیت المقدس( نیوز ڈیسک)اسرائیل میں جبری فوجی بھرتی کے خلاف احتجاج ہوا جس میں ہزاروں مظاہرین شریک ہوئے،تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج میں جبری بھرتی کے خلاف یہودی فرقہ حریدی نے احتجاج کیا،احتجاج کے دوران فوجی بھرتی مرکز کے سامنے بھگدڑ مچ گئی، مظاہرین نے ریل سروس بند کرنے کی کوشش کی، اس دوران مظاہرین اور پولیس آمنے سامنے آگئے،مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں جس کے نتیجے میں متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا، اس موقع پر سرائیلی پولیس جس میں گھڑ سوار دستے بھی شامل تھے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں