کامران ٹیسوری سے ملاقات کا خواہشمند شخص پیڈسٹرین پر لٹک گیا

کامران ٹیسوری سے ملاقات کا خواہشمند شخص پیڈسٹرین پر لٹک گیا
کراچی: کامران ٹیسوری سے ملاقات کا خواہشمند شخص پیڈسٹرین پر لٹک گیا

شارع قائدین کے قریب ایک شخص پیڈسٹرین برج پر لٹک گیا، پولیس نے بات چیت کرکے اسے نیچے اتار لیا۔ 

ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق برج پر لٹکے شخص نے سابق گورنر کامران ٹیسوری کا بینر لپیٹا ہوا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ برج سے لٹکنے والے شہری نے پولیس سے معافی مانگی۔

شہری عبدالحکیم نے پولیس سے کہا کہ وہ سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات کرنا چاہتا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں